The Holy Quran 58:7 – Al-Mujadalah (الْمُجَادَلَۃِ)
یَوۡمَ یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ اَحۡصٰہُ اللّٰہُ وَنَسُوۡہُ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿٪۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
On the day when Allah will raise them all together, He will inform them of what they did. Allah has kept account of it, while they forgot it. And Allah is Witness over all things.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جس دن اللہ ان کو ایک جمعیّت کے طور پر اٹھائے گا پھر انہیں اس کی خبر دے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ اللہ نے اس (عمل) کا شمار رکھا ہوا ہے جبکہ وہ اسے بھول چکے ہیں۔ اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے۔