The Holy Quran 59:17 – Al-Hashr (الْحَشْرِ)
کَمَثَلِ الشَّیۡطٰنِ اِذۡ قَالَ لِلۡاِنۡسَانِ اکۡفُرۡ ۚ فَلَمَّا کَفَرَ قَالَ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّنۡکَ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اللّٰہَ رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is like that of Satan, when he says to man, ‘Disbelieve;’ but when he disbelieves, he says, ‘I have nothing to do with thee; I fear Allah, the Lord of the worlds.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
شیطان کی مثال کی طرح جب اس نے انسان سے کہا انکار کردے۔ پس جب اس نے انکار کردیا تو کہنے لگا کہ یقیناً میں تجھ سے بری الذمہ ہوں۔ یقیناً میں تو تمام جہانوں کے ربّ، اللہ سے ڈرتا ہوں۔