The Holy Quran 59:23 – Al-Hashr (الْحَشْرِ)

ہُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَالشَّہَادَۃِ ۚ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He is Allah, and there is no God beside Him, the Knower of the unseen and the seen. He is the Gracious, the Merciful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی اللہ ہے جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ غیب کا جاننے والا ہے اور حاضر کا بھی۔ وہی ہے جو بِن مانگے دینے والا، بے انتہا رحم کرنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔