The Holy Quran 59:25 – Al-Hashr (الْحَشْرِ)
ہُوَ اللّٰہُ الۡخَالِقُ الۡبَارِئُ الۡمُصَوِّرُ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ؕ یُسَبِّحُ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He is Allah, the Creator, the Maker, the Fashioner. His are the most beautiful names. All that is in the heavens and the earth glorifies Him, and He is the Mighty, the Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی اللہ ہے جو پیدا کرنے والا۔ پیدائش کا آغاز کرنے والا اور مصوّر ہے۔ تمام خوبصورت نام اسی کے ہیں۔ اُسی کی تسبیح کر رہا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ کامل غلبہ والا (اور) صاحبِ حکمت ہے۔