The Holy Quran 59:5 – Al-Hashr (الْحَشْرِ)
ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ شَآقُّوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ ۚ وَمَنۡ یُّشَآقِّ اللّٰہَ فَاِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is because they opposed Allah and His Messenger; and whoso opposes Allah — then surely Allah is Severe in retribution.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی شدید مخالفت کی۔ اور جو اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو یقیناً اللہ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔