The Holy Quran 59:6 – Al-Hashr (الْحَشْرِ)

مَا قَطَعۡتُمۡ مِّنۡ لِّیۡنَۃٍ اَوۡ تَرَکۡتُمُوۡہَا قَآئِمَۃً عَلٰۤی اُصُوۡلِہَا فَبِاِذۡنِ اللّٰہِ وَلِیُخۡزِیَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Whatever palm-trees you cut down or left standing on their roots, it was by Allah’s leave, and that He might disgrace the transgressors.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹا یا اُسے اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا تو اللہ کے حکم کے ساتھ ایسا کیا اور یہ اس غرض سے تھا کہ وہ فاسقوں کو رُسوا کردے۔