The Holy Quran 5:10 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّاَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah has promised those who believe and do good deeds that they shall have forgiveness and a great reward.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ نے ان لوگوں سے وعدہ کیا ہے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے (کہ) اُن کے لئے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے۔