The Holy Quran 5:100 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
مَا عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَمَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
On the Messenger lies only the conveying of the Message. And Allah knows what you reveal and what you hide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
رسول پر اچھی طرح پیغام پہنچانے کے سوا اور کوئی ذمہ داری نہیں۔ اور اللہ جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو۔