The Holy Quran 5:101 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
قُلۡ لَّا یَسۡتَوِی الۡخَبِیۡثُ وَالطَّیِّبُ وَلَوۡ اَعۡجَبَکَ کَثۡرَۃُ الۡخَبِیۡثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘The bad and the good are not alike,’ even though the abundance of the bad may cause thee to wonder. So fear Allah, O men of understanding, that you may prosper.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ ناپاک اور پاک برابرنہیں ہوسکتے خواہ تجھے ناپاک کی کثرت کیسی ہی پسند آئے۔ پس اے عقل والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔