The Holy Quran 5:104 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
مَا جَعَلَ اللّٰہُ مِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍ وَّلَا سَآئِبَۃٍ وَّلَا وَصِیۡلَۃٍ وَّلَا حَامٍ ۙ وَّلٰکِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ ؕ وَاَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah has not ordained any ‘Bahirah’ or ‘Sa’ibah’ or ‘Wasilah’ or ‘Hami’; but those who disbelieve forge a lie against Allah, and most of them do not make use of their understanding.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ نے نہ تو کوئی بَحِیرہ بنایا ہے نہ سَائِبہ نہ وَصِیلہ اور نہ حام لیکن وہ لوگ جنہوں نے کفرکیا اللہ پر جھوٹ گھڑتے ہیں اور ان میں سے اکثر عقل نہیں کرتے۔