The Holy Quran 5:105 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا اِلٰی مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَاِلَی الرَّسُوۡلِ قَالُوۡا حَسۡبُنَا مَا وَجَدۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ اَوَلَوۡ کَانَ اٰبَآؤُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا وَّلَا یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when it is said to them, ‘Come to what Allah has revealed, and to the Messenger,’ they say, ‘Sufficient for us is that wherein we found our fathers.’ What! even though their fathers had no knowledge and no guidance?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ جو اللہ نے اُتارا ہے اس کی طرف آؤ اور رسول کی طرف آؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے وہی بہت کافی ہے جس پر ہم نے اپنے آباءو اَجداد کو پایا۔ کیا اس صورت میں بھی (کافی ہے) کہ ان کے آباءواجداد کچھ بھی نہیں جانتے تھے اور نہ ہدایت حاصل کرتے تھے۔