The Holy Quran 5:110 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

یَوۡمَ یَجۡمَعُ اللّٰہُ الرُّسُلَ فَیَقُوۡلُ مَاذَاۤ اُجِبۡتُمۡ ؕ قَالُوۡا لَا عِلۡمَ لَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿۱۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Think of the day when Allah will assemble the Messengers and say, ‘What reply was made to you?’ They will say, ‘We have no knowledge, it is only Thou Who art the Knower of hidden things.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جس دن اللہ تمام رسولوں کو اکٹھا کرے گا اور پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب دیا گیا؟ وہ کہیں گے ہمیں کوئی (حقیقی) علم نہیں۔ یقیناً تُو ہی تمام غیبوں کا بہت علم رکھنے والا ہے۔