The Holy Quran 5:112 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَاِذۡ اَوۡحَیۡتُ اِلَی الۡحَوَارِیّٖنَ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِیۡ وَبِرَسُوۡلِیۡ ۚ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَاشۡہَدۡ بِاَنَّنَا مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when I inspired the disciples of Jesus to believe in Me and in My Messenger, they said, ‘We believe and bear Thou witness that we have submitted.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب میں نے حواریوں کی طرف وحی کی کہ مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لے آؤ تو انہوں نے کہا ہم ایمان لے آئے، پس گواہ رہ کہ ہم فرمانبردار ہوچکے ہیں۔