The Holy Quran 5:113 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
اِذۡ قَالَ الۡحَوَارِیُّوۡنَ یٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ ہَلۡ یَسۡتَطِیۡعُ رَبُّکَ اَنۡ یُّنَزِّلَ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ ؕ قَالَ اتَّقُوا اللّٰہَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
When the disciples said, ‘O Jesus, son of Mary, is thy Lord able to send down to us a table spread with food from heaven?’ he said, ‘Fear Allah, if you are believers.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جب حواریوں نے کہا اے عیسیٰ ابنِ مریم! کیا تیرے ربّ کے لئے ممکن ہے کہ ہم پر آسمان سے (نعمتوں کا) دسترخوان اتارلے؟ اس (یعنی عیسیٰ ) نے کہا اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اگر تم مومن ہو۔