The Holy Quran 5:115 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ اللّٰہُمَّ رَبَّنَاۤ اَنۡزِلۡ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَاٰیَۃً مِّنۡکَ ۚ وَارۡزُقۡنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۱۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Said Jesus, son of Mary, ‘O Allah, our Lord, send down to us a table from heaven spread with food that it may be to us a festival, to the first of us and to the last of us, and a Sign from Thee; and provide sustenance for us, for Thou art the Best of sustainers.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
عیسیٰ ابنِ مریم نے کہا اے اللہ ہمارے ربّ! ہم پر آسمان سے (نعمتوں کا) دسترخوان اُتار جو ہمارے اوّلین اور ہمارے آخرین کے لئے عید بن جائے اور تیری طرف سے ایک عظیم نشان کے طور پر ہو اور ہمیں رزق عطا کر اور تُو رزق دینے والوں میں سب سے بہتر ہے۔