The Holy Quran 5:23 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

قَالُوۡا یٰمُوۡسٰۤی اِنَّ فِیۡہَا قَوۡمًا جَبَّارِیۡنَ ٭ۖ وَاِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَہَا حَتّٰی یَخۡرُجُوۡا مِنۡہَا ۚ فَاِنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنۡہَا فَاِنَّا دٰخِلُوۡنَ ﴿۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘O Moses, there is in that land a haughty and powerful people, and we shall not enter it until they go forth from it. But if they go forth from it, then we will enter it.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا اے موسیٰ! یقیناً اس میں ایک بہت سخت گیر قوم ہے اور ہم ہرگز اس میں داخل نہیں ہوں گے یہاں تک کہ وہ اس میں سے نکل جائیں۔ پس اگر وہ اس میں سے نکل جائیں تو ہم ضرور داخل ہو جائیں گے۔