The Holy Quran 5:24 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمَا ادۡخُلُوۡا عَلَیۡہِمُ الۡبَابَ ۚ فَاِذَا دَخَلۡتُمُوۡہُ فَاِنَّکُمۡ غٰلِبُوۡنَ ۬ۚ وَعَلَی اللّٰہِ فَتَوَکَّلُوۡۤا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Thereupon two men from among those who feared their Lord, on whom Allah had conferred His favour, said, ‘Enter the gate, advancing against them; when once you have entered it, then surely you will be victorious. And put your trust in Allah, if you are believers.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان لوگوں میں سے جو ڈر رہے تھے دو ایسے مَردوں نے جن پر اللہ نے انعام کیا تھا کہا، ان پر صدر دروازہ سے چڑھائی کرو۔ پھر جب تم (ایک دفعہ) اس (دروازہ) سے داخل ہو گئے تو تم بالضرور غالب آ جاؤ گے اور اللہ پر ہی توکل کرو اگر تم مومن ہو۔