The Holy Quran 5:27 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

قَالَ فَاِنَّہَا مُحَرَّمَۃٌ عَلَیۡہِمۡ اَرۡبَعِیۡنَ سَنَۃً ۚ یَتِیۡہُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ فَلَا تَاۡسَ عَلَی الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿٪۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

God said: ‘Verily, it shall be forbidden them for forty years; in distraction shall they wander through the land. So grieve not over the rebellious people.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس (یعنی اللہ) نے کہا پس یقیناً یہ (ارضِ مقدس) ان پر چالیس سال تک حرام کر دی گئی ہے۔ وہ زمین میں مارے مارے پھریں گے۔ پس بدکردار قوم پر کوئی افسوس نہ کر۔