The Holy Quran 5:37 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ اَنَّ لَہُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا وَّمِثۡلَہٗ مَعَہٗ لِیَفۡتَدُوۡا بِہٖ مِنۡ عَذَابِ یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ مَا تُقُبِّلَ مِنۡہُمۡ ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۳۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, if those who disbelieve had all that is in the earth and as much over again, to ransom themselves therewith from the punishment of the Day of Resurrection, it would not be accepted from them; and they shall have a painful punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اگر وہ سب کچھ جو زمین میں ہے اُن کا ہوتا بلکہ اس کے علاوہ اس جیسا اور بھی تاکہ وہ اُسے قیامت کے دن کے عذاب سے بچنے کے لئے فدیہ میں دے سکتے تو بھی ان سے وہ قبول نہ کیا جاتا اور اُن کے لئے بہت دردناک عذاب (مقدر) ہے۔