The Holy Quran 5:39 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقۡطَعُوۡۤا اَیۡدِیَہُمَا جَزَآءًۢ بِمَا کَسَبَا نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَاللّٰہُ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And as for the man who steals and the woman who steals, cut off their hands in retribution of their offence as an exemplary punishment from Allah. And Allah is Mighty, Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور چور مَرد اور چور عورت سو دونوں کے ہاتھ کاٹ دو اُس کی جزا کے طور پر جو انہوں نے کمایا (یہ) اللہ کی طرف سے بطور عبرت (ہے) اور اللہ کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔