The Holy Quran 5:41 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Dost thou not know that Allah is He to Whom belongs the kingdom of the heavens and the earth? He punishes whom He pleases and forgives whom He pleases; and Allah has power to do all things.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیاتُو نہیں جانتا کہ اللہ ہی ہے جس کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے۔ اور اللہ ہر چیزپر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔