The Holy Quran 5:43 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

سَمّٰعُوۡنَ لِلۡکَذِبِ اَکّٰلُوۡنَ لِلسُّحۡتِ ؕ فَاِنۡ جَآءُوۡکَ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَہُمۡ اَوۡ اَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ ۚ وَاِنۡ تُعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ فَلَنۡ یَّضُرُّوۡکَ شَیۡئًا ؕ وَاِنۡ حَکَمۡتَ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَہُمۡ بِالۡقِسۡطِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُقۡسِطِیۡنَ ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They are habitual listeners to falsehood, devourers of things forbidden. If, then, they come to thee for judgment, judge between them or turn aside from them. And if thou turn aside from them, they cannot harm thee at all. And if thou judge, judge between them with justice. Surely, Allah loves those who are just.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جھوٹ کو بڑے انہماک سے سننے والے، بہت بڑھ چڑھ کر مالِ حرام کھانے والے۔ پس اگر وہ تیرے پاس آئیں تو چاہے تُو ان کے درمیان فیصلہ کر یا اُن سے اِعراض کر۔ اور اگر تُو ان سے اِعراض کرے تو وہ ہرگز تجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تُو فیصلہ کرے تو اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ کر۔ یقیناً اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔