The Holy Quran 5:44 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَکَیۡفَ یُحَکِّمُوۡنَکَ وَعِنۡدَہُمُ التَّوۡرٰٮۃُ فِیۡہَا حُکۡمُ اللّٰہِ ثُمَّ یَتَوَلَّوۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ؕ وَمَاۤ اُولٰٓئِکَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۴۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And how will they make thee their judge when they have with them the Torah, wherein is Allah’s judgment? Yet, in spite of that they turn their backs; and certainly they will not believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ تجھے کیسے حَکَم بناسکتے ہیں جبکہ ان کے پاس تورات ہے جس میں اللہ کا حکم موجود ہے پھر وہ اس کے بعد بھی پیٹھ پھیر لیتے ہیں اور یہ لوگ ہرگز ایمان لانے والے نہیں۔