The Holy Quran 5:46 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَکَتَبۡنَا عَلَیۡہِمۡ فِیۡہَاۤ اَنَّ النَّفۡسَ بِالنَّفۡسِ ۙ وَالۡعَیۡنَ بِالۡعَیۡنِ وَالۡاَنۡفَ بِالۡاَنۡفِ وَالۡاُذُنَ بِالۡاُذُنِ وَالسِّنَّ بِالسِّنِّ ۙ وَالۡجُرُوۡحَ قِصَاصٌ ؕ فَمَنۡ تَصَدَّقَ بِہٖ فَہُوَ کَفَّارَۃٌ لَّہٗ ؕ وَمَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And therein We prescribed for them: A life for a life, and an eye for an eye, and a nose for a nose, and an ear for an ear, and a tooth for a tooth, and for other injuries equitable retaliation. And whoso waives the right thereto, it shall be an expiation for his sins; and whoso judges not by what Allah has sent down, these it is who are wrongdoers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے ان پر اُس (یعنی تورات) میں فرض کر دیا تھا کہ جان کے بدلے جان (ہوگی) اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت نیز زخموں کا بھی برابر کا بدلہ لینا ہوگا۔ پس جو کوئی (ازخود) بطور صدقہ اس (قصاص) کو معاف کر دے تو یہ اس کے لئے (اس کے گناہوں کا) کفّارہ بن جائے گا اور جو کوئی اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے نازل کیا ہے تو یہی لوگ ہیں جو ظالم ہیں۔