The Holy Quran 5:54 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ ۙ اِنَّہُمۡ لَمَعَکُمۡ ؕ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فَاَصۡبَحُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿۵۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who believe will say, ‘Are these they who swore by Allah with their most solemn oaths that they were surely with you?’ Their works are vain and they have become the losers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ جوایمان لائے کہتے ہیں کیا یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ کی اپنی (طرف سے) پختہ قسمیں کھائی تھیں کہ وہ یقیناً تمہارے ساتھ ہیں۔ ان کے اعمال ضائع ہو گئے۔ پس وہ گھاٹا کھانے والے بن گئے۔