The Holy Quran 5:56 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَیُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَہُمۡ رٰکِعُوۡنَ ﴿۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Your friend is only Allah and His Messenger and the believers who observe Prayer and pay the Zakat and worship God alone.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً تمہارا دوست اللہ ہی ہے اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (خدا کے حضور) جھکے رہنے والے ہیں۔