The Holy Quran 5:57 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

وَمَنۡ یَّتَوَلَّ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿٪۵۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who take Allah and His Messenger and the believers for friends should rest assured that it is the party of Allah that must triumph.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو اللہ کو دوست بنائے اور اس کے رسول کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے تو اللہ ہی کا گروہ ہے جو ضرور غالب آنے والے ہیں۔