The Holy Quran 5:59 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَاِذَا نَادَیۡتُمۡ اِلَی الصَّلٰوۃِ اتَّخَذُوۡہَا ہُزُوًا وَّلَعِبًا ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۵۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And who, when you call people to Prayer, take it as jest and sport. That is because they are a people who do not understand.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب تم نماز کے لئے بلاتے ہو تو وہ اُسے مذاق اور کھیل تماشہ بنا لیتے ہیں۔ یہ اس بنا پر ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو عقل نہیں رکھتے۔