The Holy Quran 5:60 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ ہَلۡ تَنۡقِمُوۡنَ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنۡ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡنَا وَمَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلُ ۙ وَاَنَّ اَکۡثَرَکُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۶۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘O People of the Book! do you find fault with us because we believe in Allah and what has been sent down to us and what was sent down previously? Or is it because most of you are disobedient to God?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے اے اہلِ کتاب! کیا تم ہم پر محض اس لئے طعن کرتے ہو کہ ہم اللہ پر ایمان لے آئے اور اس پر جو ہماری طرف اتارا گیا اور جو ہم سے پہلے اتارا گیا تھا؟ اور حق یہ ہے کہ تم میں سے اکثر بدکردار لوگ ہیں۔