The Holy Quran 5:62 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَاِذَا جَآءُوۡکُمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَقَدۡ دَّخَلُوۡا بِالۡکُفۡرِ وَہُمۡ قَدۡ خَرَجُوۡا بِہٖ ؕ وَاللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا کَانُوۡا یَکۡتُمُوۡنَ ﴿۶۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they come to you, they say, ‘We believe,’ while they enter with unbelief and go out therewith; and Allah knows best what they conceal.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب وہ تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے حالانکہ وہ کفر کے ساتھ ہی (تمہارے اندر) داخل ہوئے تھے اور اس کے ساتھ ہی باہر نکل گئے۔ اور اللہ اس کو سب سے زیادہ جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں۔