The Holy Quran 5:63 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

وَتَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ یُسَارِعُوۡنَ فِی الۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ وَاَکۡلِہِمُ السُّحۡتَ ؕ لَبِئۡسَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And thou seest many of them hastening towards sin and transgression and the eating of things forbidden. Evil indeed is that which they practise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو ان میں سے اکثر کو گناہوں اور بے اعتدالیوں اور ان کے حرا م مال کھانے میں ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کوشش کرتا ہوا پائے گا۔ یقیناً بہت ہی بُرا ہے جو وہ عمل کرتے ہیں۔