The Holy Quran 5:69 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لَسۡتُمۡ عَلٰی شَیۡءٍ حَتّٰی تُقِیۡمُوا التَّوۡرٰٮۃَ وَالۡاِنۡجِیۡلَ وَمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ؕ وَلَیَزِیۡدَنَّ کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ مَّاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ طُغۡیَانًا وَّکُفۡرًا ۚ فَلَا تَاۡسَ عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘O People of the Book! you stand on nothing until you observe the Torah and the Gospel and what has now been sent down to you from your Lord.’ And surely, what has been sent down to thee from thy Lord will increase many of them in rebellion and disbelief; so grieve not for the disbelieving people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کہہ دے اے اہلِ کتاب! تم کسی بات پر بھی نہیں جب تک تورات اورانجیل کو اور اسے قائم نہ کرو جو تمہاری طرف تمہارے ربّ کی طرف سے اتارا گیا۔ اور وہ جو تیرے ربّ کی طرف سے تیری طرف اتارا گیا ہے اُن میں سے کثیر تعداد کو یقیناً بغاوت اور کفر میں بڑھائے گا۔ پس تُو کافر قوم پر افسوس نہ کر۔