The Holy Quran 5:77 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
قُلۡ اَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّلَا نَفۡعًا ؕ وَاللّٰہُ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Will you worship beside Allah that which has no power to do you harm or good?’ And it is Allah Who is All-Hearing, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کیا تم اللہ کو چھوڑ کر اس کی عبادت کرتے ہو جو تمہارے لئے نہ نقصان کا مالک ہے اور نہ نفع کا۔ اور اللہ وہ ہے جو بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔