The Holy Quran 5:78 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

قُلۡ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لَا تَغۡلُوۡا فِیۡ دِیۡنِکُمۡ غَیۡرَ الۡحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوۡۤا اَہۡوَآءَ قَوۡمٍ قَدۡ ضَلُّوۡا مِنۡ قَبۡلُ وَاَضَلُّوۡا کَثِیۡرًا وَّضَلُّوۡا عَنۡ سَوَآءِ السَّبِیۡلِ ﴿٪۷۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘O People of the Book! exceed not the limits in the matter of your religion unjustly, nor follow the evil inclinations of a people who went astray before and caused many to go astray, and who have strayed away from the right path.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے اے اہلِ کتاب! تم اپنے دین میں ناحق مبالغہ آمیزی سے کام نہ لو اور ایسی قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو پہلے گمراہ ہو چکے ہیں اور انہوں نے اور بھی بہتوں کو گمراہ کیا اور وہ متوازن راہ سے بھٹک گئے۔