The Holy Quran 5:79 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

لُعِنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ عَلٰی لِسَانِ دَاوٗدَ وَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ ؕ ذٰلِکَ بِمَا عَصَوۡا وَّکَانُوۡا یَعۡتَدُوۡنَ ﴿۷۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those amongst the children of Israel who disbelieved were cursed by the tongue of David, and of Jesus, son of Mary. That was because they disobeyed and used to transgress.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جن لوگوں نے بنی اسرائیل میں سے کفر کیا وہ داؤد کی زبان سے لعنت ڈالے گئے اور عیسیٰ ابنِ مریم کی زبان سے بھی۔ یہ اُن کے نافرمان ہو جانے کے سبب سے اور اس سبب سے ہوا کہ وہ حدسے تجاوز کیا کرتے تھے۔