The Holy Quran 5:81 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)

تَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ یَتَوَلَّوۡنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ لَبِئۡسَ مَا قَدَّمَتۡ لَہُمۡ اَنۡفُسُہُمۡ اَنۡ سَخِطَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ وَفِی الۡعَذَابِ ہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۸۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Thou shalt see many of them taking the disbelievers as their friends. Surely, evil is that which they themselves have sent on before for themselves; with the result that Allah is displeased with them; and in this punishment they shall abide.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو ان میں سے بہتوں کو دیکھے گا کہ وہ اُن کو دوست بناتے ہیں جو کافر ہوئے۔ یقیناً بہت ہی برا ہے جو اُن کے نفوس نے ان کےلئے آگے بھیجا ہے کہ اللہ ان پر سخت ناراض ہوگیا اور وہ عذاب میں بہت لمبا عرصہ رہنے والے ہیں۔