The Holy Quran 5:89 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَکُلُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ حَلٰلًا طَیِّبًا ۪ وَّاتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And eat of that which Allah has provided for you of what is lawful and good. And fear Allah in Whom you believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس میں سے جو اللہ نے تمہیں رزق دیا حلال (اور) پاکیزہ کھایا کرو۔ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس پر تم ایمان لاتے ہو۔