The Holy Quran 5:92 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
اِنَّمَا یُرِیۡدُ الشَّیۡطٰنُ اَنۡ یُّوۡقِعَ بَیۡنَکُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَالۡبَغۡضَآءَ فِی الۡخَمۡرِ وَالۡمَیۡسِرِ وَیَصُدَّکُمۡ عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ وَعَنِ الصَّلٰوۃِ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّنۡتَہُوۡنَ ﴿۹۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Satan desires only to create enmity and hatred among you by means of wine and the game of hazard, and to keep you back from the remembrance of Allah and from Prayer. But will you keep back?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان دشمنی اور بغض پیدا کر دے اور تمہیں ذکرِ الٰہی اور نماز سے باز رکھے۔ تو کیا تم باز آجانے والے ہو؟