The Holy Quran 5:93 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
وَاَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَاحۡذَرُوۡا ۚ فَاِنۡ تَوَلَّیۡتُمۡ فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا عَلٰی رَسُوۡلِنَا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۹۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And obey Allah and obey the Messenger, and be on your guard. But if you turn away, then know that on Our Messenger lies only the clear conveyance of the Message.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور (برائی سے) بچتے رہو۔ اور اگر تم پیٹھ پھیر جاؤ تو جان لو کہ ہمارے رسول پر صرف واضح پیغام پہنچانا ہے۔