The Holy Quran 5:97 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
اُحِلَّ لَکُمۡ صَیۡدُ الۡبَحۡرِ وَطَعَامُہٗ مَتَاعًا لَّکُمۡ وَلِلسَّیَّارَۃِ ۚ وَحُرِّمَ عَلَیۡکُمۡ صَیۡدُ الۡبَرِّ مَا دُمۡتُمۡ حُرُمًا ؕ وَاتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۹۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The game of the sea and the eating thereof have been made lawful for you as a provision for you and the travellers; but forbidden to you is the game of the land as long as you are in a state of pilgrimage. And fear Allah to Whom you shall be gathered.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تمہارے لئے سمندری شکار اور اس کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے۔ یہ تمہارے اور مسافروں کے فائدہ کے لئے ہے۔ اور تم پر خشکی کا شکار اس وقت تک حرام کر دیا گیا ہے جب تک تم اِحرام باندھے ہوئے ہو۔ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس کی طرف تم اکٹھے کئے جاؤ گے۔