The Holy Quran 5:99 – Al-Ma'idah (الْمَآئِدَۃِ)
اِعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ وَاَنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿ؕ۹۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Know that Allah is severe in punishment and that Allah is also Most Forgiving, Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جان لو کہ اللہ پکڑ میں بہت سخت ہے اور یہ بھی کہ اللہ بہت بخشنے والا (اور) باربار رحم کرنے والا ہے۔