The Holy Quran 60:12 – Al-Mumtahinah (الْمُمْتَحِنَۃِ)
وَاِنۡ فَاتَکُمۡ شَیۡءٌ مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ اِلَی الۡکُفَّارِ فَعَاقَبۡتُمۡ فَاٰتُوا الَّذِیۡنَ ذَہَبَتۡ اَزۡوَاجُہُمۡ مِّثۡلَ مَاۤ اَنۡفَقُوۡا ؕ وَاتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if any of your wives goes away from you to the disbelievers, then when you retaliate and get some spoils from the disbelievers, give to those believers whose wives have gone away the like of that which they had spent on their wives. And fear Allah in Whom you believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر تمہاری بیویوں میں سے کچھ تم سے کفار کی جانب جاتی رہیں اور تم ہرجانہ لے چکے ہو تو اُن مومنوں کو جن کی بیویاں ہاتھ سے جاچکی ہوں اس کے مطابق دو جو انہوں نے خرچ کیا تھا اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان لاتے ہو۔