The Holy Quran 60:4 – Al-Mumtahinah (الْمُمْتَحِنَۃِ)
لَنۡ تَنۡفَعَکُمۡ اَرۡحَامُکُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ ۚۛ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ۚۛ یَفۡصِلُ بَیۡنَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Neither your ties of kindred nor your children will avail you aught on the Day of Resurrection. He will decide between you. And Allah sees all that you do.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تمہارے رِحمی رشتہ دار اور اولاد قیامت کے دن ہرگز تمہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچاسکیں گے۔ وہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا اور جو تم کرتے ہو اللہ اُس پر ہمیشہ نظر رکھتا ہے۔