The Holy Quran 60:6 – Al-Mumtahinah (الْمُمْتَحِنَۃِ)

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَاغۡفِرۡ لَنَا رَبَّنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Our Lord, make us not a trial for those who disbelieve, and forgive us, our Lord; for Thou alone art the Mighty, the Wise.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے ہمارے ربّ! ہمیں ان لوگوں کےلئے ابتلا نہ بنا جنہوں نے کفر کیا اور اے ہمارے ربّ! ہمیں بخش دے یقیناً تو کامل غلبہ والا (اور) صاحبِ حکمت ہے۔