The Holy Quran 60:8 – Al-Mumtahinah (الْمُمْتَحِنَۃِ)
عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّجۡعَلَ بَیۡنَکُمۡ وَبَیۡنَ الَّذِیۡنَ عَادَیۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ مَّوَدَّۃً ؕ وَاللّٰہُ قَدِیۡرٌ ؕ وَاللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It may be that Allah will bring about love between you and those of them with whom you are now at enmity; and Allah is All-Powerful; and Allah is Most Forgiving, Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
قریب ہے کہ اللہ تمہارے اور اُن میں سے اُن لوگوں کے درمیان جن سے تم باہمی عداوت رکھتے تھے محبت ڈال دے اور اللہ ہمیشہ قدرت رکھنے والا ہے اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔