The Holy Quran 61:14 – As-Saff (الصَّفِّ)
وَاُخۡرٰی تُحِبُّوۡنَہَا ؕ نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ وَبَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He will bestow another favour which you love: help from Allah and a near victory. So give glad tidings to the believers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ایک دوسری (بشارت بھی) جسے تم بہت چاہتے ہو۔ اللہ کی طرف سے نصرت اور قریب کی فتح ہے۔ پس تو مومنوں کو خوشخبری دےدے۔