The Holy Quran 61:2 – As-Saff (الصَّفِّ)
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whatever is in the heavens and whatever is in the earth glorifies Allah; and He is the Mighty, the Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور وہ کامل غلبہ والا (اور) صاحبِ حکمت ہے۔