The Holy Quran 62:11 – Al-Jumu`ah (الْجُمُعَۃِ)

فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوۃُ فَانۡتَشِرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَابۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ وَاذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when the Prayer is finished, then disperse in the land and seek of Allah’s grace, and remember Allah much, that you may prosper.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب نماز ادا کی جاچکی ہو تو زمین میں منتشر ہو جاؤ اور اللہ کے فضل میں سے کچھ تلاش کرو اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔