The Holy Quran 62:5 – Al-Jumu`ah (الْجُمُعَۃِ)
ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is Allah’s grace; He bestows it on whom He pleases; and Allah is the Master of immense grace.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اللہ کا فضل ہے وہ اُس کو جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔