The Holy Quran 62:8 – Al-Jumu`ah (الْجُمُعَۃِ)
وَلَا یَتَمَنَّوۡنَہٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But they will never wish for it, because of that which their hands have sent on before them. And Allah knows full well those who do wrong.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ ہرگز اس کی تمنّا نہیں کریں گے بسبب اس کے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔